دھرنا کس جگہ ہوگا، حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو ایکسپریس

پاکستان تحریک انصاف کے قائدین اور حکومتی کمیٹی کے درمیان دھرنے کے مقام کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز نے اطلاع دی ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جلسے کے مقام کے تعین کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔

حکومت کی کمیٹی میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وزیر داخلہ محسن نقوی، مسلم لیگ ن کے رہنما انجینئر امیر مقام اور رانا ثناء اللہ شامل ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے وفد میں سابق اسپیکر قومی اسملبی اسد قیصر اور شبلی فراز شامل ہیں۔

اطلاعات کے مطابق دونوں کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات اسپیکر قومی اسمبلی کی منسٹر انکلیو میں قائم رہائش گاہ پر ہو رہے ہیں۔ جس میں پی ٹی آئی کے دھرنے کے مقام کے تعین پر بات چیت کی جائے گی۔

Related Posts