خلائی سائنس میں تحقیق کرنا ہمارا حق ہے، ایرانی حکام

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

خلائی سائنس میں تحقیق کرنا ہمارا حق ہے، ایرانی حکام
خلائی سائنس میں تحقیق کرنا ہمارا حق ہے، ایرانی حکام

تہران: ایران نے کہا ہے کہ سائنسی اور بالخصوص خلائی اور ایروناٹکس میں تحقیق جاری رکھنا اس کا حق ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا، جب ایران کی طرف سے ایک ٹیسٹ سیٹیلائٹ مدار میں روانہ کرنے پر امریکا اور فرانس نے تنقید کی۔

خطیب زادے کے مطابق یہ تجربہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف وزری نہیں ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ یہ تجربہ کرنا ہمارا حق ہے۔

مزید پڑھیں: جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کئی ماہ تاخیر کے بعد خلا میں روانہ کردی گئی

جبکہ مغربی ممالک کو خدشات ہیں کہ ایران اس خلائی ٹیکنالوج کا استعمال کرتے ہوئے دور تک مار کرنے والے میزائل تیار کر سکتا ہے۔

Related Posts