کوہلی کوکیوں نکالا،بھارتی کرکٹ بورڈ کےسربراہ نےراز سے پردہ اٹھادیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اگلے کپتان روہت شرما ہوں گے۔ویرات کوہلی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اگلے کپتان روہت شرما ہوں گے۔ویرات کوہلی

نئی دہلی:بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کےصدرساروگنگولی نے ویرات کوہلی کوون ڈے ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کی وجہ بتاتےہوئے کہا ہےکہ کوہلی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپانی نہیں کرنا چاہتے تھے،ان کےاس فیصلےنے ان سے ون ڈے ٹیم کی کپتانی بھی چھین لی۔

سارو گنگولی کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کیلئے درخواست کی گئی تھی لیکن انہوں نے منع کردیا، جس کے بعد سیلکٹرزنے فیصلہ کیاکہ وائٹ بال کےبعد 2 فارمیٹس میں الگ الگ کپتان ہوناکھیل کو متاثرکرسکتا ہےجس کی وجہ سے یہ فیصلہ کیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم کی کرکٹ میچ میں بالنگ، ویرات کوہلی پھر پیچھے رہ گئے

یادرہےکہ گزشتہ روزکوہلی کو ٹی 20 کے بعد ون ڈے فارمیٹ کی کپتانی سےہٹاکر روہت شرما کو ٹیم کا کپتان مقرر کردیاگیاتھا۔

Related Posts