ایران میں سیاسی قیدیوں کی جیل سے دھواں اٹھنے کی ویڈیو وائرل، بڑے پیمانے پر تشدد کا خدشہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع اوین جیل سے دھواں اٹھتے ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ اس جیل میں سیاسی قیدیوں کو رکھا گیا ہے، خدشہ ہے کہ سیاسی قیدیوں پر بڑے پیمانے پر تشدد کیا جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:

ضمنی انتخاب کا بڑا معرکہ، عمران خان ایک بار پھر سب پر بھاری

سماجی کارکنوں کی ویب سائٹ 1500تصویر کی اطلاع کے مطابق اوین جیل سے گولیوں اورالارم بجنے کی آوازیں سنی جا سکتی ہیں اور دھواں بلند ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ایرانی حکام کی جانب سے فوری طور پراس واقعہ پر کوئی تبصرہ کیا گیا ہے اور نہ ہی سرکاری میڈیا کی کوئی رپورٹ سامنے آئی ہے۔

Related Posts