امریکہ نے چین میں قائم کرپٹو ایکسچینج کے روسی بانی کو گرفتار کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

واشنگٹن: امریکا نے چین میں قائم کرپٹو کرنسی ایکسچینج کے روسی بانی کو گرفتار کرلیا۔

امریکی حکام کے مطابق چین میں قائم کرپٹو کرنسی ایکسچینج کے روسی بانی کو گرفتار کرلیا گیا ہے، مجرم ڈارک نیٹ کے ذریعے استعمال ہونے والے ایک آن لائن پلیٹ فارم میں خلل ڈال رہا تھا۔

گزشتہ روز حکام نے ہانگ کانگ میں کارروائی کرتے ہوئے 40 سالہ اناتولی لیگکوڈیموف کو بغیر لائسنس کے پیسے کی ترسیل کا کاروبار کرنے کے الزام میں گرفتار کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

ٹوئٹر کے بلیوٹک کو کرپٹو کرنسی ڈوگی کوائن کے لوگو سے کیوں تبدیل کیا گیا؟

اس کے علاوہ حکام نے اُس کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو ختم کردیا اور اس کی کریپٹو کرنسی بھی ضبط کر لی۔

واضح رہے کہ جرم ثابت ہونے کی صورت میں اُسے زیادہ سے زیادہ پانچ سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

Related Posts