کوئٹہ، جناح روڈ کے قریب زوردار دھماکہ، 2افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
کوئٹہ، جناح روڈ کے قریب زوردار دھماکہ، 2افراد جاں بحق، متعدد زخمی
کوئٹہ، جناح روڈ کے قریب زوردار دھماکہ، 2افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ: فاطمہ جناح روڈ کے قریب زور داردھماکے کے باعث 2 افراد جاں بحق اور پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔

دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو اہلکار متاثرہ علاقے میں پہنچ گئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ زخمیوں کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔

مزید پڑھیں: کراچی میں مختلف ٹریفک حادثات، 2 سگے بھائی اور 1 خاتون جاں بحق

انہوں نے مزید کہا کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین فرانزک ماہرین کی جانب سے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کرنے کے بعد کیا جائے گا۔

Related Posts