خواتین افسران کے موبائل نمبرز غیر اخلاقی پیجز پر ڈالنے والے دو ملزمان گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں ایف آئی اے نے محکمہ سوشل ویلفیئر سندھ کی خواتین افسران کے موبائل نمبرز غیراخلاقی ویب سائٹس اور پیجز پر ڈالنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

جامعہ کراچی خودکش دھماکہ کیس میں اہم پیشرفت، مبینہ ملزم گرفتار

ملوث ملزمان محکمہ سوشل ویلفیئر کے ملازم ہیں، جنہیں دوسال تفتیش کے بعد گرفتار کرلیا گیا ہے، مقدمے میں مجموعی طور پر 4 افراد نامزد ہیں۔

سائبر کرائم حکام کے مطابق عدیل میمن اور ثاقب شیخ کے موبائل سے خواتین افسران کے نمبرز لیک کیے گئے جس کے بعد محکمے کی 5 خواتین افسران کے نمبر پر سینکڑوں غیر اخلاقی کال آرہی تھیں۔

خیال رہے کہ اکتوبر 2020 میں محکمہ سوشل ویلفیئر نے خواتین افسران کے معاملے کو سائبر کرائم کے حوالے کیا تھا۔

Related Posts