امریکا کی تین ریاستوں میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچا دی

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکا کی تین ریاستوں میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچا دی، بگولوں کے باعث مختلف حادثات میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔

امریکی حکام کے مطابق ریاست ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس میں گذشتہ روز آنے والے ہوا کے بگولوں سے درجنوں مکانات کو شدید نقصان پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں:

ایران نے روس کو ڈرون بھیجنے کا اعتراف کر لیا

ریاست ٹیکساس کی لمار کاؤنٹی میں تقریباً 50 مکانات تباہ یا شدید نقصان کا شکار ہوئے ہیں۔

زخمی ہونے والے افراد میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

Related Posts