ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں آج اور کل کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PSL 2020 in Pakistan
PCB announces HBL Pakistan Super League Match Officials

اسلام آباد :ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں آج اور کل کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا ،26فروری کو پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا ۔

شیڈول کے مطابق (آج)پیر 24اور (کل)منگل 25فروری کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا ۔ 26فروری کو ملتان سلطانز اور پشاورزلمی کے درمیان میچ کرکٹ اسٹیڈیم ملتان میں کھیلا جائیگا جو شام سات بجے شروع ہوگا۔

مزید پڑھیں:پاکستان سپر لیگ کے کھلاڑی ہمارے ہیرو ہیں،ایتھلیٹ نسیم حمید

میچ میں فیصل خان آفریدی اور آصف یعقوب (آن فیلڈ امپائرز)، شوزب رضا(تھرڈ امپائر)، اسلم بڑیچ (فورتھ امپائر) اور جاوید ملک (میچ ریفری) کے فرائض سر انجام دینگے ۔

Related Posts