مدینہ منورہ میں تین پاکستانی غیر قانونی کام کرتے ہوئے پکڑے گئے

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سعودی عرب میں سکیورٹی اینڈ پروٹیکشن کے خصوصی دستوں نے مدینہ المنورہ میں العیص سینٹر میں بغیر لائسنس کے کنویں کھودنے کے لیے بھاری سامان پر کام کرنے والے 3 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

عاشقان رسول کیلئے اہم خبر، سیرت النبی ﷺ سے جڑے 100 مقامات کی بحالی کا عظیم الشان منصوبہ شروع

گرفتار تینوں افراد کو پراسیکیوٹر کے حوالے کردیا گیا ہے جہاں ان کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

تینوں ملزمان کے غیرقانونی طریقے سے سعودی عرب میں قیام کا بھی پتا چلا ہے۔

Related Posts