نئی دہلی / بیجنگ: یوکرین تنازعے کے باعث خلائی اسٹیشن کا ملبہ چین اور بھارت پر گرنے کا خدشہ سامنے آیا ہے جس کا وزن 500 ٹن ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ روسی خلائی پروگرام کے سربراہ دیمتری روگوزین کے مطابق امریکا یوکرین پر فوجی آپریشن کے باعث روس پر پابندیاں عائد کررہا ہے۔ اگر روس خلائی پروگرام میں شریک نہ ہوا تو اس کے اثرات سنگین ہونگے۔
فیس بک اور ٹوئٹر نے بھی روس پر پابندیاں عائر کردیں