رواں سال پاکستان 3 ارب ڈالر مالیت کا چاول برآمدکرے گا

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

رواں سال پاکستان 3 ارب ڈالر مالیت کا چاول برآمدکرے گا
رواں سال پاکستان 3 ارب ڈالر مالیت کا چاول برآمدکرے گا

پاکستانی چاول کو میکسیکو اور روس سے کلیئرنگ حاصل ہوگئی ہے، رائس ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن اس سال 50 لاکھ ٹن چاول برآمد کرکے 3 ارب ڈالر زرمبادلہ کمائے گی۔

چیلا رام رائس ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے چاول کی خریداری کے لیے میکسیکو اور روسی ٹیموں نے ملکی رائس پروسیسنگ پلانٹس کی جانچ پڑتال کے بعد پاکستانی چاول کے لیے اپنی منڈیوں کو کھولا ہے۔

انہوں نے مافیاز کے خلاف آپریشن کو صحیح کوشش قرار دیا اور کہا کہ آرمی چیف کے معاشی اقدامات کو سہراتے ہیں، ڈالر، چینی اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی سے بھاؤ گرے ہیں۔

چیلا رام نے چاول کا عالمی منظرنامہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں چاول برآمد کرنے پر پابندی عائدکرنے کی وجہ سے پاکستانی چاول کی طلب بڑھی ہے۔

مزید پڑھیں:ملک میں چار دن سے سونے کی قیمت کا تعین کیوں نہیں ہوا؟

چیلارام کا کہنا تھا کہ انڈونیشیا نے بھی 90 ہزار ٹن چاول پاکستان سے خریدا ہے، فلپائن میں بھی پاکستانی چاول کی مانگ ہے۔

Related Posts