’ایسے جرائم کسی صورت قابل قبول نہیں‘، طالبان حکومت نے باجوڑ دھماکے کی مذمت کردی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

افغانستان میں برسر اقتدار طالبان حکومت نے باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے بیان میں کہاکہ امارت اسلامیہ خیبرپختونخوا کے علاقے باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے پروگرام میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

یہ جہاد نہیں کھلا فساد ہے، جے یو آئی رہنماؤں کی دھماکے کی شدید مذمت

انہوں نے کہا کہ افغان حکومت متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتی ہے، زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے  دعاگو ہیں۔

ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھاکہ ایسے جرائم کسی طور بھی جائز یا قابل توجیہہ نہیں ہیں۔

Related Posts