طالبان حکومت نے تین برطانوی شہری گرفتار کرلیے

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

برطانیہ کے تین شہری افغانستان میں طالبان کی تحویل میں ہیں۔

 لندن سے خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تین زیر حراست افراد میں ایک سیاح، ایک چیریٹی ڈاکٹر اور ایک کابل میں ہوٹل چلانے والا شہری شامل ہیں۔

تاہم یہ افراد کب سے طالبان کی حراست میں ہیں اس کی تفصیل سامنے نہیں آئی۔ 

یہ بھی پڑھیں:

مفتی تقی عثمانی کا عدلیہ اور فوج سے سیاسی کشیدگی ختم کرنے کیلئے کردار کا مطالبہ

برطانیہ کے فارن اور کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ برطانوی شہریوں کے ساتھ قونصلر رابطہ محفوظ بنانے کےلیے سخت محنت کی جا رہی ہے اور زیرحراست افراد کے خاندانوں کی مدد کی جا رہی ہے۔

Related Posts