ہماری شکست کی وجہ پرانے طرز کی کرکٹ ہے، شاہد آفریدی

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہماری شکست کی وجہ پرانے طرز کی کرکٹ ہے، شاہد آفریدی
ہماری شکست کی وجہ پرانے طرز کی کرکٹ ہے، شاہد آفریدی

کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پرانے طرز پر ٹیسٹ کرکٹ کھیلی جو ہماری شکست کا سبب بنی۔

سابق کپتان نے کہا کہ انگلینڈ سمیت کئی دیگر ٹیسٹ نیشنز ممالک نے جارحانہ کرکٹ کو اپنایا ہے، صرف کپتان بابراعظم کو شکست کا ذمہ دار ٹھہرانا ناانصافی ہے۔

یہ بات حقیقت ہے کہ فاسٹ بولرز کی عدم دستیابی کی وجہ سے انگلش ٹیم کو آؤٹ کرنا مشکل ہوگیا تھا۔

شاہد آفریدی نے سوال اٹھایا کہ شاہنواز دھانی اور محمد حسین نے آسٹریلیا کا دورہ کیا تھا لیکن جب ہمیں انکی ضرورت پڑی تو وہ اچانک سیریز سے باہر ہوگئے۔

مزید پڑھیں:نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کیلئے کراچی پہنچ گئی

شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈکی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سابق کرکٹرز اور بورڈ کو گراس روٹ لیول پر کام کرنے کی ضرورت ہے جہاں سے ٹیلنٹ ملتا ہے۔

Related Posts