عمران خان جس کانام ہے اس کااصول ہے کہ این آراونہیں دینا،شہباز گِل

کالمز

zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
وزیراعظم نے کوئی محفوظ راستہ نہیں مانگا، جھوٹی خبریں چلائی جارہی ہیں،شہباز گِل
وزیراعظم نے کوئی محفوظ راستہ نہیں مانگا، جھوٹی خبریں چلائی جارہی ہیں،شہباز گِل

لاہور:وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ان کووہی مزہ چکھائیں گے جو 36 بار چکھا چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان جس کانام ہے اس کااصول ہے کہ این آراونہیں دینا۔

شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات پر اپنے رد عمل میں انہوں نے کہا کہ یہیں سے شہبازشریف نے سیاست کا آغاز کیا تھا یہیں چھرا گھونپ کر شہبازشریف نے اختتام کیا تھا۔

شریف برادران نے جونیجواورجتوئی کیساتھ جوکیا وہی چوہدری برادران کے ساتھ کیا۔انہوں نے کہا کہ شہبازشریف اور ان کے بیٹے کے خلاف فردجرم عائد ہونے جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں: چوہدری برادران سے شہباز شریف کی ملاقات، عدم اعتماد پر تعاون کی درخواست

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے کہاکہ انہیں معلوم ہے کہ ان کی باری آنے والی ہے اوران کوسزا ہو گی،بہانے بہانے سے کسی نہ کسی کے پاس ملنے جارہے ہیں۔

Related Posts