ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3350روپے کم ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3350روپے کم ہوگئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3350روپے کم ہوگئی

اسلام آباد: پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر سونے کی قیمتوں میں اضافے کو بریک لگ گیا، ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 3350 روپے کم ہوگئی۔

آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 3350 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 77 ہزار 300 روپے ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:عالمی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی ریٹنگ بی نیگیٹو سے ٹرپل سی پلس کردی

بیان کے مطابق دس گرام سونے کا بھاؤ 2872 روپے کم ہوکر 152006 روپے ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر 1797 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Related Posts