نیب نے نواز شریف کو اشتہاری ملزم قرار دلانے کی ٹھان لی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیب نے نواز شریف کو اشتہاری ملزم قرار دلانے کی ٹھان لی
نیب نے نواز شریف کو اشتہاری ملزم قرار دلانے کی ٹھان لی

لاہور: نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دلانے کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق نواز شریف کو اشتہاری کہلوانے کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔

نیب ذرائع کے مطابق نیب نے اس حوالے سے اراضی کیس میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کرانے کے لیے قانونی تقاضے بھی پورے کر لیے ہیں اور اس سلسلے میں حتمی کارروائی کا سوچا جارہا ہے۔

نیب ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف کو متعدد بار طلب کیا گیا لیکن اس کے باوجود وہ پیش نہیں ہوئے۔ اور انہوں نے نیب کے سوال نامے کا جواب تک دینا گوارہ نہیں کیا۔نواز شریف کو اشتہاری قرار دلانے کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

Related Posts