بھارت سرکار نے  اپنے لڑاکا طیاروں کی تباہی تسلیم کرلی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

(فوٹو؛ رائٹرز)

بھارتی نے پاکستان کی جانب سے اپنے 3 لڑاکا طیاروں کی تباہی کی تصدیق کردی، مودی سرکار نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں تین لڑاکا طیارے گرکر تباہ ہوئے۔

بھارتی حکومت نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ ہمارے 3 لڑاکا طیارے مقبوضہ کشمیر میں تباہ ہوئے۔

یاد رہے کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان کے اندر 6 مقامات پر بھارتی میزائل حملوں میں کم از کم 26 پاکستانی شہید اور 45 زخمی ہوگئے۔

جواب میں پاکستان نے پانچ بھارتی طیارے مار گرائے جن میں تین رافیل، ایک مگ 21 اور ایک ایس یو 30 شامل ہیں۔

Related Posts