وفاقی حکومت نے حج پالیسی کی منظوری دے دی

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حج پالیسی کی منظوری دے دی گئی۔

نگراں وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا، جس میں غیر قانونی مقیم غیر ملکی افراد کے خلاف جاری آپریشن سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

ویڈیو گیم سے متاثر ملزم کی گاڑی چھیننے کی کوشش، آن لائن ٹیکسی ڈرائیور قتل

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی کابینہ نے حج پالیسی کی منظوری دے دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کی ٹیم سے مذاکرات کی صورتحال پر کابینہ کو آگاہ کیا جبکہ وفاقی کابینہ کو امن و امان اور معاشی صورتحال سے بھی آگاہ کیا گیا۔

Related Posts