ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بیجنگ: ایشین گیمز 2023ء میں حصہ لینے کیلئے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

ایشین گیمز میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت ندا ڈار کریں گی، اسکواڈ میں عالیہ ریاض، انوشہ ناصر، ڈیانا بیگ اور فاطمہ ثناء شامل، منیبہ علی، ناجیہ علوی، ناشرہ سندھو، نتالیہ پرویز کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

سعودی فٹبال کلب کی کیلین ایمباپے کو 33 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی پیشکش

علاوہ ازیں عمیمہ سہیل، صدف شمس، شوال ذوالفقار بھی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں جبکہ سدرہ امین، سیدہ عروبہ اور ام ہانی بھی 15 رکنی سکواڈ کا حصہ ہوں گی۔

ایشین گیمز 2023ء کا انعقاد چین میں ہورہا ہے، ایونٹ کا آغاز 23 ستمبر سے ہوگا جو کہ 8 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

Related Posts