ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان، کون کون شامل؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو عالمی میڈیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری ناموں میں انگلینڈ کے بیٹرز جو روٹ اور ہیری بروک شامل ہیں جبکہ ان کے علاوہ بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ اور سری لنکا کے کمیندو مینڈس کو بھی شارٹ لسٹ کیا گیا۔

خاتون ساتھی کے ساتھ ہراسانی کے خلاف جناح اسپتال کے ڈاکٹروں کا احتجاج

عالمی کرکٹ کونسل کی جانب سے نامزد ناموں میں سری لنکا کے کمیندو مینڈس ایمرجنگ کے بعد ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے بھی نامزد کیا گیا ہے۔

یاد رہے گزشتہ روز آئی سی سی نے ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر 2024 کی نامزدگیوں کا اعلان کیا تھا اور ان ناموں میں پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کا نام بھی شامل تھا۔

بابراعظم اس وقت ون ڈے انٹرنیشنل میں ٹاپ رینک والے بلے باز ہیں اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں چھٹے نمبر پر ہیں۔

ان کے علاوہ بھارت کے ارشدیپ سنگھ، آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور زمبابوے کے سکندر رضا کو بھی ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔

Related Posts