چترال میں دہشت گرد حملہ، افغان سفارتکار دفتر خارجہ طلب

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

چترال میں افغان سرزمین سے دہشت گردوں کے حملے کے معاملے پر سینئر افغان سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔

ذرائع کے مطابق دفترخارجہ میں سینئر افغان سفارتکار کی طلبی ہوئی، جہاں پاکستان نے طور خم میں بلا اشتعال فائرنگ اور چترال میں دہشتگر دانہ حملے پر سخت احتجاج کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن، چینی کی 5000 سے زائد بوریاں ضبط

وزارت خارجہ حکام کی جانب سے افغان سفارتکار کو احتجاجی مراسلہ بھی دیا گیا۔ واضح رہے کہ 6 ستمبر کو پاک افغان سرحد پر افغانستان سے دہشت گردوں نے دو چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا تھا۔

سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران چار جوانوں نے جام شہادت بھی نوش کیا تھا۔

Related Posts