غزہ کی صورتحال پر پاکستان سعودیہ سے رابطے میں ہے، علامہ طاہر اشرفی

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتِ حال پر پاکستان سعودی عرب سمیت دوست ممالک سے رابطے میں ہے۔

علامہ طاہر اشرفی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی صورتِ حال پر حکومت کا موقف وہی قائدِ اعظم والا ہے۔

دنیا کے ٹاپ 10 ماہرین معاشیات میں شامل ڈاکٹر شہبازسے گفتگو

طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ افغان بھائیوں سے کہتا ہوں کہ ہم نے آپ کی میزبانی کی، ہم آپ کے خلاف نہیں ہوسکتے۔

چیئرمین پاکستان علماء کونسل کا مزید کہنا تھا کہ قانونی طور پر پاکستان میں رہنے والے افغان مہاجرین کو نہیں نکالا جا رہا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پیغامِ پاکستان کے بیانیے پر مکمل عمل درآمد کر رہے ہیں۔

Related Posts