اسٹاک مارکیٹ میں 115.65پوائنٹس کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 115.65پوائنٹس کا اضافہ
اسٹاک مارکیٹ میں 115.65پوائنٹس کا اضافہ

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز (منگل) کے دوران ملا جلا رجحان دیکھنے کو ملا۔

100 انڈیکس ایک موقع پر 346 پوائنٹس تک بڑھ گیا، تاہم ٹریڈنگ کے اختتام پر 100انڈیکس 115پوائنٹس کمی سے 40 ہزار 191 پوائنٹس پر بند ہوا۔

دوسری جانب وزیر خزانہ اور اسٹیٹ بینک کی معاشی استحکام کی یقین دہانیوں کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ تیسرے کاروباری روز بھی جاری رہا، انٹر بینک میں ڈالر 46 پیسے کمی کے بعد 238 روپے 38 پیسے پر بند ہوا۔

مزید پڑھیں:سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کی بڑی کمی

تین کاروباری روز میں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 48 پیسے کمی ہوچکی ہے، اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر بغیر کسی تبدیلی کے 241 روپے پر ٹریڈ ہوا۔

Related Posts