سونیا حسین نے اپنی شادی کے حوالے سے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سونیا حسین نے اپنی شادی کے حوالے سے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا
سونیا حسین نے اپنی شادی کے حوالے سے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

کراچی:پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی نامور اداکارہ سونیا حسین نے اپنی شادی کے حوالے سے بتایا ہے کہ وہ 2023 کے اوائل میں شادی کرلیں گی۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر سونیا حسین نے ایک سوال و جواب کا سیشن رکھا، جس میں ان کے چاہنے والوں نے شادی اور پھر ہونے والے شوہر کے حوالے سے سوال کیا۔

اداکارہ نے شادی کے حوالے سے بتایا کہ وہ شادی جنوری 2023 میں کرلیں گی۔سونیا نے اپنی شادی کے حوالے سے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا اور پھر اس سیشن میں بہت سے سوال ان کی شادی کے حوالے سے ہی ہونے لگے۔

سونیا حسین شادی کب کریں گی؟

نامور اداکارہ سونیا حسین نے سالگرہ کیسے منائی؟ایک صارف نے سونیا سے پوچھا کہ جس سے آپ 2023 میں شادی کریں گی کیا وہ بھی اداکار ہیں؟اداکارہ نے اس سوال کے جواب میں بس ’اللہ نہ کرے ایسا ہو،‘ لکھا۔

مزید پڑھیں: صبا قمرکا خواتین کو ہراساں کرنیوالوں کو سرعام شرمندہ کرنے کا مشورہ

Related Posts