سوہائے علی ابڑو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سوہائے علی ابڑو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
سوہائے علی ابڑو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ سوہائے علی ابڑو شادی کے بندھن میں بند ھ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق سوہائے علی ابڑوکی شادی سابق کرکٹر شعیب محمد کے بیٹے شہزار محمد کے ہمراہ ہوئی ہے، دونوں کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

سوہائے علی ابڑو کی شادی کے خبر سن کے ان کے چاہنے والوں اور شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں: بالی ووڈ میں بڑھتی عمر کی اداکاراؤں کو نظر انداز کیا جاتا ہے، پوجا بھٹ

Related Posts