وزیر اعلیٰ پنجاب کا متوقع انتخاب، چودھری شجاعت کا ن لیگ کی حمایت سے انکار

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

 مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حمایت کے ن لیگی دعوے کی تردید کردی۔

ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم اور سربراہ مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین نے مسلم لیگ نواز کی جانب سے حمزہ شہباز کی حمایت سے متعلق افواہوں پر کیا۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کےلیے چودھری پرویز الہٰی ہی ہمارے امیدوار ہیں اور ق لیگ کے اراکین پرویز الہٰی کو ہی پنجاب اسمبلی میں ووٹ  دیں۔

چودھری شجاعت کا کہنا تھا کہ غلط افواہیں پھیلا کر ہمارے اراکین اسمبلی کو غلط فہمی میں نہ ڈالا جائے۔

Related Posts