اداکارہ شوبھیتا شیوانا اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، خودکشی کا شبہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Shobhitha Shivanna found dead in her Hyderabad apartment, suicide suspected

مشہور بھارتی اداکارہ شوبھیتا شیوانا حیدرآباد کے کنڈاپور میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں۔

پولیس ایک شکایت موصول ہونے کے بعد اداکارہ کے گھر پہنچی جہاں انہیں شوبھیتا کی لاش ملی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق پولیس نے اسے خودکشی کا کیس قرار دیا ہے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

اداکار پیسے لے کر جنازوں پر روتے ہیں اور، چنکی پانڈے کے دلچسپ انکشافات

اداکارہ شوبھیتا شیوانا ایک مشہور کنڑا فلم اور ٹی وی اداکارہ تھیں۔ انہوں نے کئی کامیاب پروجیکٹس میں کام کیا، جن میں ایرادونڈلا مورو، اے ٹی ایم: اٹیمپٹ ٹو مرڈر اور جیک پاٹ شامل ہیں۔

شادی کی تقریب میں دلہن کے بنارسی بکنی پہننے کی حقیقت سامنے آگئی

شوبھیتا نے دو سال قبل اپنی شادی کے بعد حیدرآباد منتقل ہوکر تیلگو فلم انڈسٹری میں مواقع تلاش کرنے کی کوشش کی۔ ان کی وفات کے بعد ان کی زندگی اور کیریئر کے حوالے سے متعدد یادیں تازہ کی گئی ہیں۔

Related Posts