نیٹ فلکس سیریز ’سیکس ایجوکیشن‘ کا سیزن 4 کب ائیگا؟

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر برطانوی کامیڈی سیریز سیکس ایجوکیشن کا چوتھا سیزن آج پیش کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق سیکس ایجوکیشن کا یہ سیزن آخری ہوگا۔

سیکس ایجوکیشن

برطانوی کامیڈی سیریز کی کہانی سیکنڈری اسکول کے طلباء کےگرد گھومتی ہے۔

سیزن 4

سیکس ایجوکیشن کے نئے سیزن میں کچھ نئے چہرے بھی نظر آئینگے جن میں فیلکس مفتی، انتھونی لیژا، الیگزینڈرا جیمز اور تھڈیا گراہم شامل ہیں۔

ریلیز

پاکستانی صارفین 21 ستمبر 2023 کو رات 12 بجے نیٹ فلکس پر سیکس ایجوکیشن کا چوتھا سیزن دیکھ سکتے ہیں۔سیزن کی کل 8 اقساط ہونگی۔

Related Posts