سیما حیدر کو بھارتی پروڈیوسر نے فلم کی پیش کش کر دی

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

 بالی ووڈ کے پروڈیوسر امیت جانی نے پاکستان سے بھارت فرار ہوکر پسند کی شادی کرنے والی سیما حیدر کو فلم کی پیشکش کر دی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیما حیدر کے ساتھ ان کے شوہر سچن کو بھی بالی ووڈ فلموں کیلئے آفرز آرہی ہیں تاہم ابھی تک ان دونوں نے اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ورلڈکپ کیلئے بھارت جانے کا فیصلہ، حکومتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہوگا

پاکستان سے فرار ہونے والی سیما حیدر اور سچن کی محبت کی کہانی کسی فلمی کہانی سے کم تو نہیں لیکن اب سیما حیدر کا حقیقی زندگی میں بالی ووڈ کی ہیروئن بننے کا امکان ہے۔ بالی ووڈ کے پروڈیوسر امیت جانی کا کہنا ہے کہ وہ سیما اور سچن کی محبت سے متاثر ہوئے ہیں اور ان کی مالی مدد کیلئے انہیں فلم آفر کر رہے ہیں۔

سیما اور سچن کی محبت کی کہانی کافی عرصے سے پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں خوب وائرل ہو رہی ہے ان کی محبت کے اسکینڈل کے پیچھے حقیقت کیا ہے یہ تو تاحال معلوم نہیں ہوسکا تاہم یہ فلم ان کی محبت کی کہانی پر نہیں بلکہ راجستھان کیے ٹیلر کنہیا کے قتل پر مبنی ہے۔

یاد رہے کہ سیما حیدر پب جی کے زریعے بھارت کے رہائشی سچن کی محبت میں گرفتار ہوکر اپنے 4 بچوں کے ہمراہ پاکستان سے دبئی اور پھر نیپال سے بھارت فرار ہوئی تھی۔

Related Posts