پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی: پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

بابر اعظم کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی لگ رہی ہے، کوشش کریں گے کہ اچھا اسکور کریں۔

قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور کراچی ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم کو ہی برقرار رکھا گیا ہے۔

خیال رہے کہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کا پلڑا بھاری ہوگا، انضمام الحق

Related Posts