ٹی 20 ورلڈ کپ، اسکاٹ لینڈ کی ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کوبیٹنگ کی دعوت

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹی 20 ورلڈ کپ، اسکاٹ لینڈ کی ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کوبیٹنگ کی دعوت
ٹی 20 ورلڈ کپ، اسکاٹ لینڈ کی ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کوبیٹنگ کی دعوت

دبئی: ٹی 20 ورلڈ کپ کے کرکٹ میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کے گروپ 2 میں شامل نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن اور اسکاٹش کپتان کے مابین ٹاس ہوا جو اسکاٹ لینڈ ٹیم نے جیت لیا اور پہلے فیڈنگ کا انتخاب کیا۔

  یہ بھی پڑھیں:

عالمی درجہ بندی میں پاکستان دوسری بہترین ٹیم بن گئی

ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ، بھارتی ٹیم کا افغانستان سے مقابلہ آج ہوگا

نیوزی لینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کا میچ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔نیوزی لینڈ ٹیم میں مارٹن کپٹل، ڈیرل مچل، کین ولیمسن اور ڈیون کانوے شامل ہیں۔

کیوی ٹیم میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں جیمز نیشم، گلین فلپ، مچل سینٹنر، ایڈم ملن، ٹم سودی، اِش سوڈھی اور ٹرینٹ بولٹ شامل ہیں۔ اسکاٹ لینڈ کی کپتانی کائل سیٹزر کر رہے ہیں۔

اسکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیم میں جارج منسی، میتھیو کراس، رچی بیرنگٹن، کیلم میکلوڈ، مائیکل لیسک، کرس گریوز، مارک ویٹ، سفیان شریف، الاسڈر ایوانز اور براڈلے وہیل شامل ہیں۔ 

 

Related Posts