ممتاز سائنسدانوں اور انجینئرز کو سول اعزازات سے نوازا گیا

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب
Scientists and Engineers Conferred with Civil Awards
ONLINE

پاکستان کے ممتاز سائنسدانوں اور انجینئرز کو ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں سول اعزازات سے نوازا گیا۔

صدر پاکستان آصف علی زرداری کی جانب سے جنرل ساحر شمشاد مرزا (نشانِ امتیاز – ملٹری)، ڈپٹی چیئرمین ڈیولپمنٹ کنٹرول کمیٹی / چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے تحت کام کرنے والے ممتاز سائنسدانوں اور انجینئرز کو ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں سول اعزازات سے نوازا۔

 

یہ اعزازات راولپنڈی میں چکلالہ گیریژن میں منعقدہ خصوصی تقریب میں دیے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب میں مجموعی طور پر 47 افسران کو اعزازات سے نوازا گیا، جن میں10 افسران کو ستارہ امتیاز، 21 افسران کو صدر تمغہ برائے حسن کارکردگی اور16 افسران کو تمغہ امتیاز عطا کیے گئے۔

Related Posts