بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بالی ووڈ میں کام کرنے سے صاف انکارکردیا

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

ممبئی:پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈرشعیب ملک کی اہلیہ نے بالی ووڈمیں کام نہ کرنےکی وجہ بتاتےہوئےکہاہےکہ انسان کوزندگی میں وہی کام کرناچاہئے جسے وہ اچھے طریقے سے کرسکتاہو۔

سوشل میڈیاپربھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا کی ویڈیوزیرگردش ہے جس میں ان سے بالی ووڈمیں کام نہ کرنے کی وجہ پوچھی جارہی ہے ، جس کے  سوال میں وہ کہتی ہیں کہ میرے خیال میں میرے لئے ٹینس کھیلناہی کافی ہے کیونکہ انسان کوہی چیز کرنی چاہیے جو اسے اچھے سے کرناآتی ہو۔

یہ بھی پڑھیں:ریحام خان کی برقعے میں تصویر وائرل، سابق خاتونِ اول کا اظہارِ مسرت

ویڈیومیں دیکھا جاسکتاہے کہ ثانیہ مرزا کی جانب سے 2021 میں مس یونیورس کا ٹائٹل جیتنےوالی ہرنازسندھو کومبارکبادبھی دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ نئے سال سے متعلق انہوں نے کہا  کہ ایڈیلیڈ میں میچ کی وجہ سے وہ نیو ائیر نائٹ کو 10 بجے غالباً سو رہی ہوں گی۔

Related Posts