ثانیہ مرزا نے ایک اور محبت کی تلاش شروع کردی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ثانیہ مرزا
(فوٹو: نیوز 18)

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کے بعد ایک اور محبت کی تلاش شروع کردی ہے۔

حال ہی میں ایک ٹی وی شو کے پرومو میں ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا کہ مجھے ابھی محبت ڈھونڈنی ہے۔ ٹینس کی عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی ثانیہ مرزا نے یہ بات کپل شرما شو کے دوران میزبان فنکار سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

بھارتی کامیڈین کپل شرما کے شو کے دوران میزبان نے ثانیہ مرزا سے کہا کہ آپ سے ایک بار شاہ رخ خان نے کہا تھا کہ اگر ثانیہ مرزا پر بائیو پک بنتی ہے تو میں اس فلم میں آپ کی محبت کا کردار نبھانا چاہتا ہوں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

شاہ رخ خان کی جانب سے محبت کا کردار نبھائے جانے کی بات یاد دلانے پر وضاحت کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے کہا کہ ابھی مجھے محبت ڈھونڈنی ہے جس پر ارچنا سنگھ سمیت تمام حاضرین نے ہنسنا شروع کردیا۔

خیال رہے کہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے اپریل 2010 میں شادی کی اور شادی کے 8سال بعد کھلاڑی جوڑے کے ہاں 30 اکتوبر 2018 کو بیٹے اذہان مرزا ملک کی پیدائش ہوئی۔

بعد ازاں شعیب ملک نے خاموشی سے 2024 میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کرلی، ثانیہ مرزا کی فیملی نے دونوں کے مابین طلاق کی تصدیق کردی تھی۔

Related Posts