سجل علی کی انسٹاگرام پر دلہن کے روپ میں انٹری

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سجل علی کی انسٹاگرام پر دلہن کے روپ میں انٹری
سجل علی کی انسٹاگرام پر دلہن کے روپ میں انٹری

کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و خوب رو اداکارہ سجل علی کی انسٹا گرام پر دلہن کے روپ میں انٹری ہوئی ہے، کیونکہ سجل علی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بحال ہوگیا ہے۔

سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی نئی بین الاقوامی فلم ”واٹس لو گاڈ ٹو ڈو ود اٹ“ کے سیٹ سے دلہن کے روپ میں اپنی تصویر جاری کردی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by PakShowbiz.com (@pakshowbizpk)

سجل علی نے کن وجوہات کی بنیاد پر انسٹا اکاؤنٹ عارضی طور پر بند کیا تھا یہ بات سامنے نہیں آئی ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ بین الاقوامی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وود اٹ‘ کی ریلیز کی خبروں کے ساتھ ہی گزشتہ چند دنوں سے شہہ سرخیوں کی زینت بنی ہوئی تھیں۔

مزید پڑھیں:عورت کو خوش رہنے کیلئے مرد کے ساتھ کی ضرورت نہیں، سجل علی

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سجل علی نے اپنا انسٹا گرام اکاؤنٹ ڈی – ایکٹیویٹ کر دیا تھا اور اب اپنا اکاؤنٹ دوبارہ بحال کر دیا ہے۔

Related Posts