صبا قمر کا فوٹو شوٹ تنقید کی زد میں، صارفین نے اداکارہ کو پاکستانی سنی لیونی کہہ دیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

saba-qamar-faces-backlash-over-revealing-outfit-in-latest-shoot/
saba-qamar-faces-backlash-over-revealing-outfit-in-latest-shoot/

پاکستان کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ صباقمر کے ایک فوٹوشوٹ پر تنقید کی جارہی ہے، سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ اداکارہ سنی لیونی بنتی جارہی ہیں۔

پاکستانی انڈسٹری میں اداکارہ صبا قمر اپنی خوبصورت اداکاری اور بولڈ نیس کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔ حالیہ دنوں میں اداکارہ نے ایک فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کیں، جس میں انہوں نے بنا آستینوں کے، منی اسکرٹ پہنا ہوا ہے۔ 

اداکارہ کے اس فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین میں سے کچھ کا کہنا ہے کہ یہ فوٹو شوٹ اسلامی ثقافت کو ظاہر نہیں کرتا۔

مزید برآں اداکارہ آنے والے دنوں میں نعمان اعجاز کے ساتھ ایک سیریزمیں اداکاری کرنے والی ہیں، جس کی ہدایت کاری کاشف نثار نے کی ہے اور سیریزانڈین چینل زی پر نشر کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

بیڈروم کی ویڈیوز شیئر کرو گے،تو ردعمل تو سامنے آئے گا: اداکاراحمد علی بٹ

واضح رہے کہ پہلے اس سیریز کا پہلے نام ‘من جوگی’ رکھا گیا تھا اور اب اس کا نام تبدیل کرکے ‘مسٹراینڈ مسز شمیم’ رکھ دیا گیا ہے، جس کی کہانی شادی شدہ لوگوں کی زندگی، دوستی اور دو لوگوں کے آخر تک ساتھ نبھانے کے گرد گھومتی ہے۔

Related Posts