بحیرہ روم میں روسی اور امریکی جنگی طیاروں کا آمنا سامنا

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Russian and American warplanes face off in the Mediterranean
Russian and American warplanes face off in the Mediterranean

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ بحیرہ روم میں 3 روسی طیارے امریکی جنگی طیاروں کے قریب آگئے۔

پینٹاگون کے ترجمان مائیک کافکا کے مطابق 3 روسی طیارے بحیرہ روم میں امریکی بحریہ کے2 طیاروں کے قریب آئے۔ امریکی طیارے بحیرہ روم میں عالمی فضائی حدود میں موجود تھے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ واقعہ میں کوئی نقصان نہیں ہوا تاہم موجودہ صورتحال میں روسی طیاروں کے امریکی جنگی طیاروں کے قریب آنے کا نتیجہ خطرناک ہوسکتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

وزیر اعظم عمران خان اور بل گیٹس کی ملاقات، پولیو کی روک تھام پر گفتگو

مزید برآں یوکرین کے معاملے پرامریکا اورروس کے تعلقات کشیدہ ہیں اورصورتحال تناؤ کا شکار ہے۔ روس نے یوکرین پرفوجی تعینات کررکھے ہیں جبکہ امریکی اورنیٹوفورسزبھی خطے میں موجود ہیں۔

Related Posts