رنبیر کپور کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم ’اینیمل‘ کا ٹریلر ریلیز

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کی ایکشن اور سسپنس سے بھرپور فلم اینیمل کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

یہ فلم 1 دسمبر 2023 کو ریلیز ہوگی جس میں رنبیر کپور کے علاوہ بوبی دیول، انیل کپور اور رشمیکا مندنا مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے۔

اس سے قبل اداکارہ عالیہ بھٹ نے فلم اینیمل کا پوسٹر انسٹا گرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا، “اوہ ہائے!” اور ساتھ ہی ایک بوم ایموجی بناکر اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alia Bhatt ???? (@aliaabhatt)

واضح رہےکہ رنبیر کپور کی اس ایکشن فلم کی تشہیر کیلئے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم جوان کی حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Related Posts