راج کندرا کی فحش ویڈیو اسکینڈل کے 2 سال بعد انسٹاگرام پر واپسی

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور نامور کاروباری شخصیت، راج کندرا نے فحش ویڈیو اسکیڈل کے 2 سال بعد انسٹاگرام پر اپنی واپسی کی ہے۔

راج کندرا نے فحش اسکینڈل کے بعد 2021 میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو ڈیلیٹ کردیا تھا، آخر کار 20 ستمبر کو پلیٹ فارم پر واپس آگئے ہیں۔

انہوں نے اپنے اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی اور لکھا کہ وہ واپس آ گیا ہے! خیر خواہوں آپ کی محبت مجھے مضبوط بناتی ہے، نفرت کرنے والوں آپ کی نفرت مجھے روک نہیں سکتی! کارما موثر ہے میں صرف صبر کررہا ہوں۔

شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا اپنی اداکاری کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں۔

خیال رہے کہ راج کندرا کو ممبئی پولیس نے فحش فلموں کی تخلیق اور اشاعت میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ یہ اسکینڈل 19 جولائی 2021 کو سامنے آیا تھا۔

Related Posts