پنجاب اسمبلی کے شرمناک قبضہ شدہ الیکشن کو مسترد کرتے ہیں، عمران خان

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عمران خان کی تقریر نامناسب ضرور تھی مگر دہشت گردی کی دفعہ نہیں بنتی، اسلام آباد ہائیکورٹ
عمران خان کی تقریر نامناسب ضرور تھی مگر دہشت گردی کی دفعہ نہیں بنتی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ قابل مذمت ہے، ہم ایسے شرمناک قبضہ شدہ الیکشن کو مسترد کرتے ہیں۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کا واقعہ تمام جمہوری اصولوں اور آئین کے خلاف تھا، ایوان میں کوئی نہیں تھا جو فرضی الیکشن کنڈکٹ کرا رہا ہو، معمول کے عمل کی خلاف ورزی کی گئی۔

اس سے قبل سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی ٹوئٹ کیا تھا اور تھا کہ پاکستان کا ہر شہر تحریر سکوائر بنے گا، اس امپورٹڈ حکومت کے خاتمے کی کال آنے والی ہے، تیار رہو۔ کارکن عمران خان کے اعلان کا انتظار کریں۔

سابق وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ روز بھی کہا تھا اب ناراض ہجوم کو قابو رکھنا عمران خان کے کنٹرول میں نہیں رہے گا۔

مزید پڑھیں: پاک افغان سرحد پر دہشت گردی میں اضافہ، دفترِ خارجہ کا اظہارِ تشویش

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ہفتے کے روز کراچی میں عوامی پاور شو سے خطاب کیا تھا، جس بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی تھی۔

Related Posts