پنجاب، عیدالاضحیٰ کے دوران اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پنجاب، عیدالاضحیٰ کے دوران اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد
پنجاب، عیدالاضحیٰ کے دوران اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد

پنجاب میں عید الاضحیٰ کے دوران اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی۔

صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 سے 12 جولائی تک صوبے بھر میں اسلحے کی نمائش اور اسلحہ لے کر چلنے  پر مکمل پابندی ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ صرف بینکوں کے سیکیورٹی گارڈزلائسنس والا اسلحہ ساتھ لے کے جا سکتے ہیں۔

دوسری جانب دفعہ 144 کے تحت 5 جولائی سے 4 اگست تک صوبے بھر میں ہوائی فائرنگ پر بھی مکمل پابندی ہوگی، اس اقدام کا مقصد امن و امان اور شہریوں کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔

Related Posts