تحریک انصاف کے رہنما نجیب ہارون کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تحریک انصاف کے رہنما نجیب ہارون کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ
تحریک انصاف کے رہنما نجیب ہارون کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

کراچی: پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء نجیب ہارون نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

نجیب ہارون نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 9 مئی کے واقعے نے پاکستان کے امیج کوخراب کیا، میری 27 سال سیاسی جدوجہد رہی ہے، ان واقعات نے ہماری سیاست کو بھی تقسیم کیا۔

نجیب ہارون نے مزید کہا کہ وہ اپنی استطاعت اور طاقت کے مطابق پاکستان کی خدمت کرتے رہیں گے، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین سے کہا تھا کہ وہ کسی اور کو وزیراعظم بننے کا موقع دیں۔

مزید پڑھیں:لاہور، عدالت نے سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دے دیا

پی ٹی آئی کے سابق رہنما نے کہا کہ 18مارچ 2022 کو میں نے میڈیا کے سامنے وزیراعظم کو کرسی چھوڑنیکا مشورہ دیا تھا، 16 اپریل 2020 کو میں نے مشکل فیصلہ کرتے ہوئے اسمبلی سے استعفیٰ دیا۔

Related Posts