پی ایس ایل 8، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹاس جیت کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پی ایس ایل 8، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹاس جیت کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت
پی ایس ایل 8، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹاس جیت کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 8) کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیدی۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم کر رہے ہیں۔

کراچی کنگز کی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

میر حمزہ، بین کٹنگ، عمران طاہر، اور قاسم،اکرم کی جگہ محمد موسیٰ، جیمز ونس، جیمز فلر، اور محمد عرفان خان کو شامل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:شعیب ملک کی محمد عامر کی کارکردگی سے متعلق رائے سامنے آگئی

جیمز ونس ایک بار پھر کراچی کنگز کی جرسی میں نظر آئیں گے، جیمز فلر، محمد عرفان خان، اور محمد موسی کراچی کنگز کے لیے ڈیبیو کر رہے ہیں۔

امرجنگ کیٹیگری سے محمد عرفان خان کو آج کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

Related Posts