پی ایس ایل 8 کا آفیشل ترانہ اس مرتبہ کون گنگنائے گا؟ نام سامنے آگئے

مقبول خبریں

کالمز

zia-2-1
کیا ایرانی ایٹمی پلانٹس پر امریکی حملہ ڈراما ہے؟
zia-2-1
مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچا کر الزام ایران پر ڈالنے کی تیاری؟
"Conspiracies of the Elites Exposed!"
امراء کی سازشیں بے نقاب!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پی ایس ایل 8 کا آفیشل ترانہ اس مرتبہ کون گنگنائے گا؟ نام سامنے آگئے
پی ایس ایل 8 کا آفیشل ترانہ اس مرتبہ کون گنگنائے گا؟ نام سامنے آگئے

کراچی: پاکستان سپرلیگ کا آٹھواں ایڈیشن بہت جلد شروع ہونے والا ہے۔

پی ایس ایل ایک پریمیئر کرکٹ لیگ ہے جس میں دنیا بھر سے کرکٹ کے بین الاقوامی ستارے شرکت کرتے ہیں۔

پی ایس ایل میں چھ فرنچائزز پاکستان کے چھ شہروں کی نمائندگی کرتی ہیں جن میں لاہور قلندرز، پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز، اور ملتان سلطانز شامل ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے ہر سال پی ایس ایل کا ترانہ بھی ریلیز کیا جاتا ہے اور اسے عام طور پر ملک کے مشہور گلوکار گنگناتے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ رواں سیزن کا ترانہ کونسا مشہور گلوکار گنگنائے گا:

پی ایس ایل 8 کا ترانہ

پی ایس ایل 8 کا ترانہ ”سب ستارے ہمارے“ جلد ہی پاکستان سپر لیگ 2023 کی افتتاحی تقریب میں پیش کیا جائے گا۔

ترانہ کون گنگنائے گا؟

پی ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی ایس ایل 8 کا آفیشل ترانہ معروف گلوکار عاصم اظہر، شائے گِل اور فارس شفیع نے گایا ہے۔

مزید پڑھیں:کامران اکمل کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

عبداللہ صدیقی نے پروڈیوس کیا ہے، پی ایس ایل 8 کے اینتھم کو ایک دو روز میں ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔

Related Posts