اعظم سواتی کی پریس کانفرنس، تحریک انصاف کے سینیٹرز کا اہم اجلاس طلب

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سینیٹر اعظم سواتی کی پریس کانفرنس میں الزامات کے معاملے پر سینیٹ میں تحریک انصاف کے ارکان کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔

تحریک انصاف کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اجلاس سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی جانب سے طلب کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

چیئرمین سینیٹ کا اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو پر پارلیمانی کمیٹی بنانے کا اعلان

پارٹی سینیٹرز کو تمام سرگرمیاں ترک کر کے فوری اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔

اجلاس میں سینیٹر اعظم سواتی کے معاملے پر حکمت عملی طے کی جائے گی۔

Related Posts