صدر مملکت نے منصور اعوان کی بطور اٹارنی جنرل تقرری کی منظوری دے دی

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

صدر مملکت نے منصور اعوان کی بطور اٹارنی جنرل تقرری کی منظوری دے دی
صدر مملکت نے منصور اعوان کی بطور اٹارنی جنرل تقرری کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے جمعہ کو منصور عثمان اعوان کو اٹارنی جنرل پاکستان (اے جی پی) تعینات کرنے کی منظوری دے دی جبکہ اشتر اوصاف علی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

تقرری کی منظوری آئین کے آرٹیکل 100 کے تحت دی گئی۔

سابق اے جی پی اشتر اوصاف علی نے ستمبر میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

مزید پڑھیں:ن لیگ نے پرویزالہٰی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کیا تھا۔ تاہم، ان سے کہا گیا تھا کہ وہ اس وقت تک کام جاری رکھیں جب تک کہ کوئی متبادل مقرر نہیں ہو جاتا۔

Related Posts