اسٹاک مارکیٹ میں 176 پوائنٹس کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس میں 176 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 176 پوائنٹس اضافے سے 41326 پر بند ہوا اور 100 انڈیکس 530 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

یہ بھی پڑھیں:

مہنگائی کے نئے طوفان کی آمد کا خدشہ، منی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بازار میں 13کروڑ 73 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، کاروبار کی مالیت 6 ارب 11 کروڑ روپے رہی، مارکیٹ کیپیٹلائزیشن 4 ارب روپے بڑھ کر 6485 ارب روپے ہے۔

Related Posts