پولیس نے محاصرہ کرلیا، عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا خطرہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی دوبارہ گرفتاری کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تازہ ٹوئٹ میں انہوں نے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری اگلی گرفتاری سے قبل شاید یہ میری آخری ٹویٹ ہو۔

چیئرمین تحریک انصاف نے مزید لکھا کہ کیونکہ پولیس میری رہائشگاہ کا محاصرہ کر چکی ہے۔

Related Posts